وزیراعظم عمران خان کی مویشی منڈیوں میں ہر صورت ایس او پیز پر عملدرآمد


اسلام آ باد.ڈیلی پاکستان آن لائن. وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں میں ملکی سلامتی، سیاسی ومعاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کابینہ کو ملک میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی سمیت صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کیسز میں کمی پر اظہار اطمینان کیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ارکان نے کہا کوروناختم نہیں ہوا ابھی مزید احتیاط کی ضرورت ہے جبکہ وزیراعظم نے کابینہ میں کہا عیدالاضحیٰ پرشہری احتیاط کریں۔ وفاقی کابینہ کو مویشی منڈیوں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی.

جس پر وزیراعظم نے مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کر دی۔

Comments

Popular posts from this blog

بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پرظلم بڑھ رہا،اسلامو فوبیاکاکچھ نہ کیاتودنیا۔۔۔مشیرقومی سلامتی معیدیوسف نے دنیا کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا .

. قیامت کی نشانی ؟ راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی

پنجاب حکومت نے 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی