. قیامت کی نشانی ؟ راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی


راولپنڈی .ڈیلی پاکستان آن لائن.عاصمہ بی بی نے دھوکہ دہی سے خود کو مرد ظاہر کرکے اپنی دوست نیہا نامی لڑکی سے شادی کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی     بینچ نے دونوں کو 15 جولائی عاصمہ بی بی نے نادرا میں اپنا شناختی کارڈ تبدیل کرایا اور اپنا نام آکاش رکھ لیا۔ بعد میں اس نے خود کو لڑکا ظاہر کرکے نیہا نامی لڑکی سے عدالت میں شادی کرلی۔ دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں۔

کو طلب کرلیا۔

Comments

Popular posts from this blog

.دنیا کے تیزرفتار ترین طیارے کی آزمائشی پرواز2021میں ہوگی.