Posts

برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا نے روس پر کورونا ویکسین کی تحقیق ہیک کرنے کا الزام عائد کر دیا

Image
لاہور.اردوپوائنٹ تازہ تحقیق  ہیک  کرنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تینوں حکومتوں نے انگلیاں اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’اے پی ٹی 29‘ نامی  ہیکنگ  گروپ یقینی طور پر روسی انٹیلی جنس سے منسلک ہے اور ان کے لئے کام کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ان الزامات کے بعد تینوں ممالک کے  ماسکو  کے ساتھ تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے  برطانیہ  کے ’نیشنل سائبر سکیورٹی سینٹر‘ (این سی ایس سی) اور  کینیڈا  کی ’کمیونیکیشن سکیورٹی سٹیبلشمنٹ‘ (سی ایس ای) کا کہنا ہے کہ ’اے پی ٹی 29‘ ایک سائبر جاسوس گروپ ہے جو یقینی طور پر روسی انٹلیجنس سروس کا حصہ ہے۔ تاہم دوسری جانب  روس  نے فوری طور پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔                                                          امریکہ  نے بھی کی ہے۔ اس حوالے سے مزید کہا گیا ہے کہ اس بات کی تائید بتایا گیا ہے کہ اس  ہیکنگ  گروپ نے 2020 میں اے پی ٹی 29 نے  کینیڈا،  امریکہ  اور  برطانیہ  میں  کورونا  وائرس کی ویکسین پر تحقیق کرنے والی مختلف تنظیموں کو نشانہ بنایا

. قیامت کی نشانی ؟ راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی

Image
راولپنڈی .ڈیلی پاکستان آن لائن.عاصمہ بی بی نے دھوکہ دہی سے خود کو مرد ظاہر کرکے اپنی دوست نیہا نامی لڑکی سے شادی کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی     بینچ نے دونوں کو 15 جولائی  عاصمہ بی بی نے نادرا میں اپنا شناختی کارڈ تبدیل کرایا اور اپنا نام آکاش رکھ لیا۔ بعد میں اس نے خود کو لڑکا ظاہر کرکے نیہا نامی لڑکی سے عدالت میں شادی کرلی۔ دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں۔ کو طلب کرلیا۔

بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پرظلم بڑھ رہا،اسلامو فوبیاکاکچھ نہ کیاتودنیا۔۔۔مشیرقومی سلامتی معیدیوسف نے دنیا کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا .

Image
اسلام آباد/ڈیلی پاکستان آن لائن.مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نےکہاہےکہ بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پرظلم بڑھ رہا ہے،بی جےپی نازی ازم سے متاثر ہوکر بھارت کو فاشسٹ ریاست میں تبدیل کرچکی ہے، دانشوروں سے اپیل ہےکہ وہ مودی کےاسلامو فوبیا کا مسئلہ اٹھائیں،مغربی میڈیا نے مسلمانوں کی غلط تصویر کشی کر کے اسلامو فوبیا کو بڑھاوا دیا . قوم پرستی، زینوفوبیا اور اسلامو فوبیا عروج پر ہیں،اسلامو فوبیا کا کچھ نہ کیا تو دنیا عدم استحکام کی طرف گامزن ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے جسٹ فیوچر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دانشوروں سے اپیل ہے مودی کے اسلامو فوبیا کا مسئلہ اٹھائیں، قوم پرستی، زینوفوبیا اور اسلامو فوبیا عروج پر ہیں،اترپردیش کے وزیر اعلی نے مسلمانوں کو وائرس قرار دیا جبکہ امیت شاہ جیسے سینیر بھارتی رہنماؤں نے مسلمانوں کو دیمک قرار دیا، ہم ایک نئے بھارت کا سامنا کررہے ہیں، بی جے پی بھارت کو فاشسٹ ریاست میں تبدیل کرچکا ہے، فاشسٹ ریاست کا براہ راست اثر مسلمانوں، کشمیر اور پاکستان پر پڑتا ہے۔انہوں.نے کہا کہ بھات میں کورونا

.دنیا کے تیزرفتار ترین طیارے کی آزمائشی پرواز2021میں ہوگی.

Image
    امریکی کمپنی کا سپرسانک طیارہ 17سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پروازکرئے گا             نیویارک(اردوپوائنٹ اخبار -انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15 جولائی ۔2020ء) ایک عام جہاز سے لندن سے نیویارک کا سفر لگ بھگ 7 گھنٹے میں طے ہوتا ہے جو کہ زبردست پیشرفت ہے کیونکہ بحری جہازوں سے اس سفر کو طے کرنے میں کئی ہفتے بلکہ مہینے بھی لگ سکتے ہیں‘ سپر سانک طیارہ  کراچی  سے لندن کا طویل سفر بھی تین گھنٹوں میں ممکن ہوسکے گا‘یہ طیارہ بوم نامی  کمپنی  تیار کررہی ہے اور اسے  دنیا  کا تیز ترین سول ائیرکرافٹ .قرار دیا گیا ہے. اس طیارے کے چھوٹے ورژن بوم ایکس بی 1 کی آزمائش آئندہ سال کسی وقت ہوگی اور بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ لندن سے نیویارک کا سفر ساڑھے تین گھنٹے سے بھی پہلے طے ہوسکے گا‘کمرشل پروازوں کے لیے یہ طیارہ اگلی ایک دہائی کے دوران فضا میں پرواز کرتا نظر آئے گا جو 1700 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرے گا جبکہ اس کا پروٹوٹائپ 2021 میں آزمائشی پرواز کا حصہ بنے گا. آسان الفاظ میں  لاہور  اور  کراچی  کے درمیان اس کی پرواز آدھے گھنٹے سے بھی پہلے مسافروں کو منزلوں تک پہنچانے کے لیے ک

لاہور میں ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد لڑکی سے اجتماعی زیادتی.

Image
ڈیلی پاکستان . پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لڑکی کو ٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی مہنگی پڑ گئی، دوست نے ساتھی کے ساتھ مل کر لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. ۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے ملت پارک میں ٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی کرنے والی متاثرہ لڑکی نے پولیس کو دئیے گئے بیان میں بتایا کہ 20 دن پہلے شیراز نامی لڑکے سے ٹک ٹاک پر دوستی ہوئی تھی، شیراز کے بلانے پر سمن آباد پہنچی تو اس نے گاڑی میں بٹھا لیا، گاڑی میں شیراز کے دو دوست بھی تھے، گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔متاثرہ لڑکی نے مقدمہ کے اندراج کے لیے تھانہ ملت پارک میں درخواست دے دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کیا جارہا ہے، میڈیکل کرانے کے بعد قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے لڑکی کو دوست نے ساتھی کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

وزیراعظم عمران خان کی مویشی منڈیوں میں ہر صورت ایس او پیز پر عملدرآمد

Image
اسلام آ باد.ڈیلی پاکستان آن لائن. وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت  ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں میں ملکی سلامتی، سیاسی ومعاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کابینہ کو ملک میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی سمیت صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کیسز میں کمی پر اظہار اطمینان کیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ارکان نے کہا کوروناختم نہیں ہوا ابھی مزید احتیاط کی ضرورت ہے جبکہ وزیراعظم نے کابینہ میں کہا عیدالاضحیٰ پرشہری احتیاط کریں۔ وفاقی کابینہ کو مویشی منڈیوں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی. جس پر وزیراعظم نے مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کر دی۔

جنس تبدیل کر کے لڑکی سے شادی کرنے والا سامنے آ گیا

Image
مجھے جینڈر ڈس آرڈر تھا. اجازت سے سرجری کروائی. جائز طریقے سے نکاح کیا. ہے ہم میاں بیوی خوش ہیں،اگر کسی کو پرابلم ہے تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ آکاش علی . راولپنڈی (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی 2020ء) گزشتہ روز ایک حیران کن خبر سامنے آئی تھی کہ, ٹیکسلا میں لڑکی نے لڑکی سے  شادی  کرلی۔بتایا کہ لڑکی نے اپنی جنس تبدیل کروانے کے بعد لڑکی سے  شادی  کی۔تاہم اب جنس تبدیل کروانے والا علی آکاش بھی منظر عام پر آگیا ہے۔آکاش کا کہنا ہے کہ پہلے وہ لڑکی تھا اور اس کا نام عاصمہ بی بی تھا۔جب میں لڑکی تھا تو لڑکی والے ہیں کپڑے پہنتا تھا، اب لڑکا ہوں ظاہر ہے لڑکوں والے کپڑے,پہنوں گا۔ آکاش نے مزید کہا کہ کہ اسے جینڈر ڈس آرڈر تھا اور اس نے اجازت سے سرجری کروائی۔اس کے بعد  میرا  دماغی ٹیسٹ ہوا۔میرے سائکیٹرسٹ نے مجھ کلیئر کر دیا۔اب میں لڑکا ہوں اور میرے تمام ڈاکومنٹس کلئیر ہیں۔ آکاش کا مزید کہنا ہے کہ لڑکا بننے کے بعد بھی لڑکی والے ڈاکومنٹس استعمال کرتا تھا جس کی وجہ سے مجھے پرابلم ہوتی تھی۔ میں کہیں کام نہیں کر سکتا تھا اس وجہ سے میں نے اپنے  نادرا  کے ڈاکومنٹس تبدیل کروا